Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

ایل او سی پر بلا اشتعال بھارتی گولہ باری سے خاتون سمیت 2 شہید

(شمارہ 693)

ایل او سی پر بلا اشتعال بھارتی گولہ باری سے خاتون سمیت 2 شہید

ایک خاتون زخمی، پونچھ اورکوٹلی میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا،شہریوں کو نشانہ بنایا بھارتی فورسز کی بزدلی کا مظہر قرار

مظفرآباد(نیٹ  نیوز)آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال بھارتی گولہ باری سے خاتون سمیت مزید2شہری شہیدہو گئے۔ضلع پونچھ کے علاقے سہرا میں صبح 10 بجکر 45 منٹ پرمارٹرگولہ ایک مکان پر گرا جس سے نسرین بیگم شہید اوراس کی بہوسونیا نعیم زخمی ہو ئی۔ کوٹلی کے گائوں مال گجراں میں بھی شیلنگ سے 12 سالہ لڑکا محمد شاہد شہید ہو گیا۔بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال   گولہ باری کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، جس کے باعث لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں،حکام نے نے  واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فورسز کی جانب سے ایل او سی پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کا عمل ان کی بزدلی کا مظہر ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے ہمارا موقف تبدیل نہیں ہوگا۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor