Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

مضامین

نعت رسول ﷺ

نعت رسول ﷺ

روح میں نقش چھوڑتی صورت

وہ پیمبر کی ہاشمی صورت

پیکرِ مصطفےٰ سے زیبا تَر

متصور نہیں کوئی صورت

سر بسر حسن ، سر بسر تنویر

آپ کی سیرت ، آپ کی صورت

ہو کرم تو نکل ہی آتی ہے

حاضری کے شرف کی بھی صورت

جاں کریں اُن کی آبرو پہ نثار

زندہ رہنے کی ہے یہی صورت

جا بسیں اُن کے شہر میں تائبؔ

یہ سکوں کی ہے آخری صورت

( حفیظ تائبؔ علیہ الرحمۃ)

٭…٭…٭

 Photo Madinah Madinah 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor