Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 672

 افادات اکابر

(شمارہ 672)

دینِ اسلام کیا ہے؟

قرآن کریم کیا ہے:قرآن حکیم انسانیت کی تکمیل چاہتا ہے اور اس کے لئے اس نے اسلام کے بنیادی اصول و احکام اور اساسی اغراض و مقاصد انتہائی محیرالعقول اور معجزانہ اسلوبِ بیان کے ساتھ واضح کردئیے ہیں ،ان مقاصد و سلسلۂ بیان میں وہ مظاہرقدرت اور آثارِ قدرت کوبھی اگر بیان کرتا ہے تو اس کا مقصود بھی یہی ہے کہ انسان کے فکری اور اور اعتقادی پہلوئوں کی تکمیل کی جائے، اگر وہ تاریخی حقائق بیان کرتا ہے تو اس کی غرض بھی یہی ہے کہ ان عبرت انگیز وقائع تکوینی اور آیات الہٰیہ سے انسانی بصیرت و اعتبار کی تربیت و تکمیل کی جائے، اگر احکامِ الہٰیہ کا ذکر ہوگا تو اس سے مراد بھی یہی ہوگا کہ اشرف المخلوقات بنانے کی تدبیر ہوجائے، ذات و صفات کی توحید وکمال کا بیان ہویا اصول و احکام کی تمہید و انضباط، ان سب ہی سے انسان کو انسانیت کی معراج تک پہنچا دینا مقصود ہے۔

(بصائر و عبر: ص ۴۲۴تا۴۲۵)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor