ہفتہ رفتہ (شمارہ 678)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 678)

ہفتہ کشمیر

٭16 جنوری مجاہدین کی شہادت پر چوتھے روز بھی ہڑتال،شوپیاں میں مظاہرے، ہزاروں کی شرکت ٭17 جنوری کٹھوعہ،سانبہ،راجوری میں4سنائپرحملے،متعدد ہلاک٭18 جنوری بھارتی فوج اور عسکری حکام نے 26جنوری یوم جمہوریہ کی آمدسے قبل ہی حملوں کا واویلا شروع٭19 جنوری کولگام کے علاقے یاری پورہ میںپولیس اسٹیشن،راج باغ میں گشتی پارٹی مجاہدین جیش کے گرنیڈ حملے،متعدد ہلاک و زخمی٭20 جنوری شہداکے جنازوں سے بھی بھارتی حکام خائف٭21 جنوری سرینگر،راجوری میں 2دھماکے،کئی اہلکار زخمی،3 طالبعلموں پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد٭22 جنوری  سانحہ کدل کی برسی پر مزید 2 کشمیری شہید

ہفتہ فلسطین

٭16 جنوری اسرائیلی فورسز کیساتھ تصادم میں 4فلسطینی زخمی،سرچ آپریشن میں درجنوں گرفتار٭17 جنوری ادویات کی شدید قلت ، غزہ کے 5 ہسپتال بند ہونے کا خطرہ٭18 جنوری غزہ میں اسرائیلی فوج کی احتجاج کرنیوالے فلسطینیوں پرفائرنگ، 30 زخمی٭19 جنوری قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میںیہودی انتہا پسندوںکا قبلہ اول دھاوا، بیحرمتی کی٭20 جنوری مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوجی چوکی پر پٹرول بموں سے حملہ،حملہ آور فرار٭21 جنوری اسرائیلی پولیس نے 6 فلسطینی مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردیئے٭22 جنوری غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاون، القدس میں متعدد زخمی۔

ہفتہ عراق

٭16 جنوریشام ، بمباری سے31 شہری شہید،انخلا رکوانے کیلئے امریکی سینیٹرسرگرم٭17 جنوری عراق کے دارالحکومت بغداد میں پولیس گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،2 اہلکار زخمی ہوگئے٭18 جنوری کرکوک میں سڑک کنارے بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی، متعدد افراد زخمی٭19 جنوری  بحیرہ روم میں شامی تارکین کی کشتی ڈوب گئی،3ہلاک ، تین کو بچالیاگیا٭20 جنوری بعقوبہ میں سکیورٹی فورسز اور مسلح گروہ میں فائرنگ کا تبادلہ،7 اہلکار زخمی،3 کی حالت تشویشناک٭21 جنوری شام،دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس اہلکار نکلے٭22 جنوری شام، بس میں بم دھما کہ، 3 شہری ہلاک،متعدد زخمی ہوگئے۔

ہفتہ افغانستان

٭16 جنوری کابل دھماکے میں امریکی اوربھارتی شہری مارے جانے کی تصدیق٭17 جنوری فریاب میں طالبان کی بڑی کارروائی، 40گاڑیاں تباہ،درجنوں ہلاکتیں٭18 جنوری افغانستان کے صدارتی انتخابات میں اشرف غنی، حکمت یار،احمد ولی سمیت 10 امیدواروں میں دنگل٭19 جنوری لوگر میں فدائی حملے میںگورنر اور صوبائی انٹیلی جنس چیف بال بال بچ گئے،3گاڑیاں تباہ٭20  طالبان کے اتحادیوں پر کڑے وار ، ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی٭21 جنوری  بگرام میں ٹینک تباہ، 6 فوجی جل مرے٭22 جنوری افغان خفیہ ادارے کے ٹریننگ سنٹرپر طالبان کا خودکش حملہ ، 126اہلکار ہلاک،100 سے زائد زخمی۔